محکمۂ آثار قدیمہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ سرکاری محکمہ جو قدیم اور تاریخی اہمیت کی عمارتوں اور یادگاروں کی حفاظت، نگرانی اور کھدائی کا کام کرتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ سرکاری محکمہ جو قدیم اور تاریخی اہمیت کی عمارتوں اور یادگاروں کی حفاظت، نگرانی اور کھدائی کا کام کرتا ہے۔